Tuesday, March 19, 2024
HomeLearning PDFForex Trading Course in Urdu PDF Free

Forex Trading Course in Urdu PDF Free

- Advertisement -
Forex Trading Course in Urdu PDF Free
فاریکس ٹریڈنگ اردو Forex Trading Course in Urdu PDF

فوریکس کیا ہے؟


اگر آپ کو کبھی کسی غیر ملک جانے کا اتفاق ہو تو ایر پورٹ پر آپ کو کرنسی ایچ کی دوکان نظر آۓ گی۔
آپ کا ونٹر پہ جاتے ہیں تو آپ کو ایک بورڈ نظر آتا ہے اس پر مختلف ممالک کی کرنسیوں کے ریٹ لکھے
ہوتے ہیں۔

آپ ریٹ لسٹ کے مطابق روپے دے کر مطلوبہ کر نسی حاصل کرتے ہیں۔

دوسرے
لفظوں میں اسے فارن ایکسچینج کہتے ہیں یعنی ایک کرنسی بیچ کر دوسری کرنسی خریدتے ہیں۔ مختصر ا” اسے
فوریکس کہتے ہیں ۔ فوریکس مارکیٹ دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے۔ ایک اندازے کے مطابق روزکہ
ٹریلین ڈالر کا اس مارکیٹ میں لین دین ہو تا ہے۔ جب کہ دنیا کی سب سے بڑی اسٹاک مارکیٹ
نیو یارک اسٹاک ایچینج میں روزانہ تقریبا” 22.4 بلین ڈالر کا لین دین ہو تا ہے۔

- Advertisement -

فوریکس میں آخر کس چیز کا لین دین ہو تا ہے


جواب سیدھا سا ہے کہ کرنسیوں کا ۔ لیکن چونکہ آپ کا حقیقت میں کرنسیوں سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا
اس لئے آپ کنفیوزن کا شکار ہو جاتے ہیں۔اسٹاک مارکیٹ میں آپ دیکھتے ہیں کہ گوگل مالی طور پر مستحکم
ہے اور اس کے شیئرز کی قیمت بڑھ رہی ہے تو آپ گوگل کے شیئرز خرید لیتے ہیں۔ آپ نے شیئرز تو خرید
لیئے مگر گوگل کے مالک تو نہیں بن گئے۔ اسی طرح فور کیس میں آپ کسی کرنسی کے صرف شیئرز
خریدتے ہیں کرنسی کے مالک نہیں بن جاتے ۔ فور کیس میں بڑی بڑی کر نسیاں درج ذیل ہیں Forex Trading Course in Urdu:۔
USD And Eurpen Union

Forex Trading Course in Urdu

کرنسیوں کی ٹریڈنگ ہمیشہ جوڑوں میں ہوتی ہے۔


فور سیکس میں جب بھی ٹریڈنگ ہوتی ہے ایک ہی وقت میں ایک کرنسی کو خریدا جاتا ہے اور دوسری کو بچا
جاتا ہے۔مثلا” USD/JPY -AUD/USD- EUR/USD وغیرہ۔ ٹریڈنگ بروکر کے
ذریعہ ہوتی ہے۔ کرنسی جوڑوں کو یا تو خریدا جاتا ہے یا بیچا جا تا ہے ۔ جو کر نسی طاقتور ہوتی ہے وہ خریدی جاتی
ہے اور کمزور کر نسی بیچی جاتی ہے۔ کسی کرنسی کی طاقت یا کمزوری کا اندازہ اس ملک کی پیداوار ، افراط زر ،
روز گار جیسے عوامل سے لگایا جاتا ہے۔
کرنسی جوڑوں کو تین اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے۔
1 میجرز ( جس میں ایک کرنسی امریکن ڈالر ہو ) مثلا”GBP/USD , EUR/USD
, AUD/USD, NZD/USD, USD/CHF, USD/CAD, USD/JPY

2 کراس ( جس میں کوئی کرنسی بھی امریکن ڈالر نہ ہو ) مثلا,”CAD/JPY, NZD/JPY
EUR/GBP, EUR/JPY, AUD/NZD وغیرہ۔
3 ٹوٹک Exotic ( ان میں ترقی پذیر ممالک کی کرنسیاں ہوتی ہیں مثلا “USD/HKD
USD/SGD, USD/ZAR, USD/NOK, USD/DKK, USD/SEK
HKD ہانگ کانگ ڈالر _SGD سنگاپور ڈالر۔ZAR ساؤتھ افریقن رانڈNOK نارویجین
کرون-DKK ڈنمارک کرون۔SEK سویڈن کرون۔

فوریکس کے فوائد


فوریکس میں چند خصوصیات یہ ہیں جو اسے دوسرے اون لائن بزنس سے ممتاز کرتی ہیں۔

- Advertisement -

نو کمیشن فوریکس میں کوئی کلیرنگ فیس ، ایکھینچ فیس ، گورنمنٹ کی فیس یا بروکر کی فیس نہیں ہوتی۔ ہاں کرنسی کی قیمت خرید اور فروخت کا فرق ہوتا ہے جو بروکر وصول کرتا Forex Trading Course in Urdu PDF Freeہے۔

نو مڈل مین فوریکس میں آپ کی رسائی براہ راست بروکر کے مہیا کئے گئے پلیٹ فارم تک ہوتی ہے جہاں بغیر کسی کی مداخلت کے آپ آزادی سے ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔

ٹریڈنگ سائز فوریکس میں آپ اپنی مرضی سے سرمایہ کے مطابق ٹریڈنگ سائز اختیار کر سکتے ہیں۔ 24 گھنٹے ٹریڈنگ فوریکس مارکیٹ پیر کو آسٹریلیا کے صبح بجے شروع ہوتی ہے اور جمعہ کو نیو یارک کی شام تک کھلی رہتی ہے۔ تو آپ کو جب بھی فرصت ملے رات کو بستر میں لیٹ کر بھی Forex Trading Course in Urdu PDF Free ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔

- Advertisement -

کوئی انفرادی طور پر فوریکس کو کنٹرول نہیں کر سکہ فور سیکس مارکیٹ اتنی بڑی ہے کہ کوئی چھوٹا یا بڑا ٹریڈر اس پر اثر انداز نہیں ہو سکتا حتی کہ کوئی بنک بھی مارکیٹ کو اپنی مرضی سے تبدیل نہیں کر سکتا۔ سیر کرنا جرم ہے؟

لیوریج کی مثال ایسے ہے جیسے ایک بہت بڑا پتھر ہو جسے پانچ آدمی بھی ہلانہ سکیں وہی پتھر ایک آدمی لیور کی مدد سے با آسانی حرکت دے سکتا ہے۔ آپ 5 ڈالر کی مدد سے 2500 ڈالر کی ٹریڈ کر سکتے ہیں 500 ڈالر سے 25000 ڈالر کی ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ مگر یادر کھیں لیوریج

دو دھاری تلوار کی مانند ہوتی ہے۔ بغیر مناسب منی مینجمنٹ Forex Trading Course in Urdu PDF Free کے آپ کا اکاونٹ منٹوں میں

ٹریڈ کب کرنی چاہیے

اس میں کوئی ٹھیک نہیں کہ فوریکس مارکیٹ 24 گھنٹے کھلی رہتی ہے مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ 24 گھنٹے ٹریڈنگ کے لئے موزوں ہوتے ہیں۔ مارکیٹ تین سمتوں میں چلتی ہے ، اوپر، نیچے یا سائیڈ پہ ۔ مارکیٹ اوپر یا نیچے چل رہی ہو تو آپ چیسہ کما سکتے ہیں مگر مارکیٹ سائیڈ میں ہو Forex Trading Course in Urdu PDF Free تو ٹریڈنگ بہت مشکل ہو جاتی ہے۔

ALSO, Check Amazon Virtual Assistant Course In Urdu PDF Ful

Join My Whatsapp Group For Latest Update

For Novels, Readers Visit This Site It Is a Really Amazing Site For Novels

[su_button id=”download” url=”https://drive.google.com/file/d/1bkdLhvrjnNnaYSLxdflsGT2r-vCXUwEI/view?usp=drivesdk” target=”blank” size=”10″]Download PDF[/su_button]

- Advertisement -
RELATED ARTICLES
- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments