Chemistry 9th and 10th UM Punjab Curriculum free

Date:

- Advertisement -
Chemistry 9 and 10 UM Punjab Curriculum Text Board
Chemistry 9 and 10 UM Punjab Curriculum Text Board

طلبہ اس باب کو پڑھنے کے بعد اس قابل ہوں گے کہ Chemistry 9th and 10th UM Punjab Curriculum
کیمسٹری کی مختلف شاخوں کی پہچان اور مثالیں بیان کرسکیں۔
کیمسٹری کی مختلف شاخوں میں فرق بیان کرسکیں۔
مادے اور اشیا میں فرق کرسکیں۔
آئنز، مالیکیولر آئنز، فارمولا پیٹس اور آزاور یڈر کلو کی تعریف کرسکیں ۔
اٹامک نمبر ،اٹا مک ماس اور اٹا مک ماس یونٹ کی تعریف Chemistry 9th and 10th UM Punjab کرسکیں۔
. پلیمنٹس ، کمپاؤنڈزاورکیچرز میں فرق کرسکیں۔ ان کے
کاربن ۔12 کی بنیاد پر ریلیھ (relative اٹا مک ماس کی تعریف کر سکیں۔
امپیریکل فارمولا اور مالیکیولر فارمولا میں فرق کرسکیں۔
ایٹمز اور آئنز میں فرق کرسکیں۔
مالیکیولز اور مالیکیولرآئنز میں فرق کرسکیں۔
. آئنز اور آزادریڈیکل میں فرق کر سکیں ۔
امه ی این ها یا
ل الجوار
دی گئی اشیا میں موجود کیمیکل کے انواع واقسام کی درجہ بندی کر سکیں ۔

ایلیمنٹ اور کمپاؤنڈ کے نمائندہ پارٹیکلز کی شناخت کرسکیں۔
گرام اٹا مک ماس،گرام مالیکیولر ماس ، گرام فارمولا ماس اورمول میں تعلق جان سکیں ۔ ۔

بیان کرسکیں کہ ایو گیڈرو نمبر کسی مادے کے ایک مول سے کس طرح وابستہ ہے

- Advertisement -

بیان کرسکیں کہ ایو گیڈرو نمبر کسی مادے کے ایک مول سے کس طرح وابستہ ہے۔

گرام اٹا تک ماس، گرام مالیکیولر ماس اور گرام فارمولا اس کی اصطلاحات میں فرق کر سکیں Chemistry 9th and 10th UM Punjab ۔

    Download Chemistry 9Th Punjab Curriculum Text Board

    Chemistry 9 and 10 UM Punjab Curriculum Text Board
    Chemistry 9 and 10 UM Punjab Curriculum Text Board

    Chemistry 9th and 10th UM Punjab Curriculum

    - Advertisement -

    طلبہ کے سیکھنے کا ماحصل
    طلبہ اس باب کو پڑھنے کے بعد اس قابل ہوں گے کہ :
    ه کیمیکلا یکوی لبریم کور یورسیل ری ایکشن کے مفہوم بیان کر سکیں۔ (سمجھنے کے لیے)
    فارورڈ (forward) ری ایکشن اور ریورس (reverse) ری ایکشن لکھ سکیں اور ان کی
    میکروسکوپک (macroscopic خصوصیت کی وضاحت کرسکیںChemistry 9th and 10th UM Punjab ۔
    (اطلاق کے لیے)
    لاء آف اس ایکشن (Law of Mass Action) کی وضاحت کرسکیں۔ ( سمجھنے کے لیے)
    ه ایکوی بریم کونسٹنٹ ایکسپریشن اور اسکے یونٹس(Units) کو اخذ کرسکیں۔ (اطلاق کے لیے )
    ایکوی لبریم کے لیے ضروری شرائط بیان کرسکیں اور ان طریقوں کو بیان کرسکیں ۔
    جن سےا یکوی لبریم کو پہچانا جا سکے۔
    . کسی ری ایکشن کے لیےا یکوی لبریم کونسٹنٹ ایکسپریشن لکھ سکیں۔
    (سمجھنے کے لیے)

    Download Chemistry 10 UM Punjab Curriculum

    Also, Check Star Academy Physics and Chemistry Practice book

    - Advertisement -

    Also, Check the 11th College&Scholar Chemistry Helping Book

    Also, Check Biology Chemistry Pedagogy MCQs Pak & Islamic Study

    Join My Whatsapp Group For Latest Update

    For Novels, Readers Visit This Site It Is a Really Amazing Site For Novels

    - Advertisement -

    More like this
    Related

    The PIA aircraft that was confiscated in Malaysia has arrived in Islamabad.

    The Pakistan International Airlines (PIA) aircraft was halted from...

    A Nepali guide rescued a climber in the death zone of Mount Everest.

    Kathmandu, located in Nepal, was the subject of a...

    Homeowners Insurance: A Comprehensive Guide to Coverage

    There are a number of considerations that need to...